شادمان کالونی گجرات میں جنگلی سور گھس آیا
گجرات (نامہ نگار )گجرات میں ایک بار پھر جنگلی سور نمودار ،شادمان کالونی سے جنگلی سور کسی کے گھر سے بھاگ گیا ،ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی سور کو تحویل میں لے لیا۔
گجرات میں ایک بار پھر جنگلی سور نمودار ،شادمان کالونی سے جنگلی سور کسی کے گھر سے بھاگ گیا ،ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی سور کو تحویل میں لے لیا۔