نوشہرہ ورکاں :پریشر ککر پھٹنے سے خاتون زخمی

نوشہرہ ورکاں :پریشر ککر  پھٹنے سے خاتون زخمی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پریشر ککر پھٹنے سے خاتون زخمی ہو گئی ۔

 نواحی گاؤں گرمولہ ورکاں میں 40 سالہ پروین بی بی گھر میں کھانا پکا رہی تھیں کہ اچانک پریشر ککر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ان کا چہرہ اور بازو جھلس گیا اہل خانہ نے فوری طور پر زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں