نہر ایم آر لنک موترہ پر سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق
سیالکوٹ ‘ڈسکہ (نمائندگان دنیا)ممکنہ سیلابی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 نے نہر ایم آر لنک موترہ پر ضلعی اداروں کے ساتھ ملکر چوتھی فرضی مشق کا انعقاد کیا۔
مشق میں محکمہ ہیلتھ، میونسپل کمیٹی و کارپوریشن، ضلعی کونسل، سول ڈیفنس، واسا، محکمہ لائیو سٹاک، پاک آرمی اور لوکل NGO\'sنے حصہ لیا۔اس موقع پر ADCR ذوالقرنین نے ہمراہ ڈی ای او، اے سی ڈسکہ، پسرور اور سمبڑیال فرضی مشقوں کا جائزہ لیا۔اور مشقوں میں ریسکیو کے کلیدی کردار کو سراہا اور تمام محکموں کی تیاریوں کو تسلی بخش قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments