کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )مدھریانوالہ بائی پاس کے قریب 5سالہ بچہ عبداﷲکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا جسے آہوں اور سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مدھریانوالہ بائی پاس کے قریب 5سالہ بچہ عبداﷲکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا جسے آہوں اور سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments