تتلے عالی سے ماں بیٹی اغوا

تتلے عالی سے ماں بیٹی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار ) ماں بیٹی سمیت اغوا ہو گئی۔ نواحی گاؤں کرڑ کے رہائشی امجد کی بیوی(ش)اور8سالہ بیٹی ایمن کو ذوہیب سکنہ کرڑ نے گھر سے اغوا کرلیا،واپسی کے مطالبہ پر ملزم کی امجد کو دھمکیاں ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ماں بیٹی سمیت اغوا ہو گئی۔ نواحی گاؤں کرڑ کے رہائشی امجد کی بیوی(ش)اور8سالہ بیٹی ایمن کو ذوہیب سکنہ کرڑ نے گھر سے اغوا کرلیا،واپسی کے مطالبہ پر ملزم کی امجد کو دھمکیاں ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...