ڈسکہ :مختلف واقعات میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 ڈسکہ :مختلف واقعات میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں 2افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ باقر پور کے امتیاز کو ملزم سمیع اﷲ نے تشددکانشانہ بناڈالا۔ دوسرے واقعہ میں تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی کی عاصمہ کے شوہر کو احسان ’عابد’عبدالرحمن اور نعیم نے تشددکانشانہ بناڈالا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...