گجرات:غیر میعاری خوراک پر 8پوائنٹس کو جرمانہ

 گجرات:غیر میعاری  خوراک پر 8پوائنٹس کو جرمانہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے 38فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران 15فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ خلاف ورزیوں پر 8 فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 1لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مزید جانچ کیلئے 1فوڈ سیمپل حاصل کیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران 2کلوگرام زائدالمیعاد اشیائے خورونوش تلف کر دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...