سمبڑیال16:من گندم ‘ 40کلو آٹا اور ڈیزل چوری
حماد عارف سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے 2موبائل فون اور رقم چھین لی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری ،ڈکیتی کی دووارداتوں کے دوران نامعلوم چور 16من گندم ، ایک من آٹا ،ڈیزل اورموبائل فون چوری کر کے لے گئے ۔ سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع جھاڑیانوالہ کے رہائشی حماد عارف سے 2نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے 2موبائل فون مالیت 60ہزارروپے اور 5 ہزارروپے جبکہ تھانہ سمبڑیال میں وقاص انجم کے ڈیر ے سے نامعلوم چور 16من گندم 40کلو آٹا 20لٹر ڈیزل اور4 لٹر سرسوں کا تیل چوری کر کے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments