بغیر نقشہ دکانوں کی تعمیر اور عملہ کیساتھ جھگڑے پر مقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بغیر نقشہ منظوری کے دکانوں کی تعمیر اور عملہ کیساتھ جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔
انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے پولیس کو درخواست دی کہ محلہ یونس آباد میں ملزم عاطف منیربغیر نقشہ منظوری کے غیر قانونی طور پر دکانوں کی تعمیرکررہاتھا جس کو نوٹس بھی جاری کئے گئے جو غیرقانونی تعمیر کوسیل کرنے پرمالکان نے جھگڑا شروع کردیا اور محکمہ کوسر بمہر کرنے سے روکا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments