حفظ و قرات کے سالانہ مقابلے 6اگست کو منعقد ہونگے
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کی ہدایت کے تحت گوجرانوالہ میں حفظ و قرات کے سالانہ مقابلے 6اگست بروز جمعرات جامع مسجد فاروقیہ پونڈانوالہ چوک میں صبح 10بجے منعقد ہونگے۔
مقابلوں میں تمام کیٹیگریز میں ہر مدرسے کے دو دو طلبہ شرکت کریں گے ،ضلعی سطح کے مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالوں کے نام برائے صوبائی مقابلہ ڈی جی اوقاف پنجاب لاہور ارسال کئے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments