گجرات:ڈی ایس پی رائے سرفراز یوسف کے اعزاز میں الوداعی تقریب

گجرات:ڈی ایس پی رائے سرفراز  یوسف کے اعزاز میں الوداعی تقریب

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات سے تبادلہ ہونے پر ڈی ایس پی صدر سرکل رائے سرفراز یوسف کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق،ڈی ایس پی صاحبان نے شرکت کی جنہوں نے ڈی ایس پی رائے سرفراز یوسف کو گلدستے پیش کئے ۔اس موقع پر ڈی پی او اختر فاروق کا کہنا تھا کہ رائے سرفراز یوسف نے انتہائی ایمانداری اور خلوص نیت سے خدمات سرانجام دیں ،گجرات کے عوام خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...