بین الاضلاعی گینگ کاملزم گرفتار،17کلو چرس برآمد

بین الاضلاعی گینگ کاملزم  گرفتار،17کلو چرس برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)تھانہ صدر سرکل سیالکوٹ ایس ایچ او سب انسپکٹر ڈاکٹر عادل مصطفی باجوہ اورانکی نے ہیومن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الاضلاعی گینگ کے منشیات فروش ملزم بلال کو گرفتارکرکے لاکھوں روپے مالیت کی 17کلو 360گرام چرس برآمد کرلی ۔

 ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد نے ایس ایچ او تھانہ صدر اورانکی ٹیم کیلئے شاندار کامیابی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...