چوہنگ ٹریننگ کالج:20کروڑ کی کرپشن کاکیس اینٹی کرپشن کو ارسال

چوہنگ ٹریننگ کالج:20کروڑ کی  کرپشن کاکیس اینٹی کرپشن کو ارسال

لاہو ر (کرائم رپورٹر )چوہنگ ٹریننگ کالج میں 20 کروڑ کرپشن و بے ضابطگیوں میں نامزد افسران واہلکاروں اور ٹھیکیداران کا کیس اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا۔

 ڈی آئی جی محبوب اسلم اللہ کی انکوائری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کیخلاف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ریگولر انکوائری کے بعد مزید کارروائی ہو گی۔ اینٹی کرپشن میں ڈی آئی جی، ڈی ایس پی، 4 انسپکٹرز، 2 سب انسپکٹرز، اکاؤٹننٹ اور ٹھیکیدار کا نام مقدمہ کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...