بارش کے دوران ضلعی انتظامیہ اور واسا کے افسران و عملہ فیلڈ میں متحرک

بارش کے دوران ضلعی انتظامیہ اور  واسا کے افسران و عملہ فیلڈ میں متحرک

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کی ہدایت پر بارش کے دوران ضلعی انتظامیہ اور واسا کے افسران و عملہ فیلڈ میں متحرک۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میو نسپل سروسز ما جد بن احمد نے اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فیصل عمران اور ایم ڈی واسا رضوا ن اکبر کے ہمرا ہ انڈر پاس،ریلوے اسٹیشن چوک اور شہر کے دیگر مقامات کا دورہ کیا اور پا نی کی نکا سی کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے واسا کے افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ بارش کے دوران تما م ضروری مشینری سمیت فیلڈ میں متحرک رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...