جنگ ستمبر میں پاک فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دئیےا :عمران اللہ میر
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سی ای او ہائی گرین کیبل عمران اللہ میر نے کہا ہے 6 ستمبر کا دن ہماری تاریخ کا وہ سنہری باب ہے جب پاک افواج نے دشمن کے چھکے چھڑا د ئیے ۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح پاک افواج نے سرحدوں کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنایا، اسی طرح ہم بھی انتھک محنت اور معیار کے ذریعے پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments