حافظ آباد:بزرگ خاتون پر تشدد میونسپل کمیٹی کا جونیئر کلرک گرفتار
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔
خاتون پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا ڈی پی او فواد احمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے ۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر میونسپل کمیٹی کے جونیئر کلرک احتشام کی جانب سے بزرگ خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments