سول ڈیفنس آفیسر فرحانہ عزیز کاتبادلہ،کرپشن پر3اہلکار برطرف

 سول ڈیفنس آفیسر فرحانہ عزیز  کاتبادلہ،کرپشن پر3اہلکار برطرف

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈیڑھ ماہ قبل سیالکوٹ میں تعینات ہونے والی سول ڈیفنس آفیسر سیالکوٹ فرحانہ عزیز کو تبدیل کر کے سول ڈیفنس آفیسر سول سیکرٹریٹ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے

جبکہ محکمہ میں کرپشن نااہلی اور فرائض میں غفلت کی شکایات پر سول ڈیفنس سیالکوٹ کے انسٹرکٹر آصف اور ابوبکر جبکہ سول ڈیفنس اسسٹنٹ ثنا اﷲ کو معطل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...