معمولی بارش پرواہنڈو میں 10 گھنٹے بجلی بند،حبس سے براحال

 معمولی بارش پرواہنڈو میں 10  گھنٹے بجلی بند،حبس سے براحال

واہنڈو(نامہ نگار)معمولی بارش کے بعد واہنڈو اور گردونواح میں گزشتہ روز 10 گھنٹے سے زائد بجلی بند رہنے پر شدید گرمی اور حبس میں شہریوں کاسانس لینامحال ہوگیا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ بارش کے بعد بجلی بندش معمول بن چکاہے ، فالٹ تلاش کرنے میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے بنیادی انفراسٹرکچر کو بہتر بنایاجائے ، واہنڈو میں گرڈ سٹیشن منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...