سمبڑیال میں چوری کی وار داتیں
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی وارداتوں کے دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل اور موٹر چوری کر کے لے گئے۔
منڈی سمبڑیال کے رہائشی اسلم خان کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور موٹرسائیکل جبکہ تھانہ بیگووالہ کے موضع چک ککا کے رہائشی عارف کے ڈیرے سے تھری فیز الیکٹرک موٹر چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments