تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا ۔

 پولیس نے سیم نالہ کے قریب سے منشیات فروش الیاس سکنہ نئی آبادی تتلے عالی سے 1620گرام چرس برآمدکرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...