چور گھر کے باہر سے لے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں موٹر سائیکل اور بجلی کی موٹر چوری ہوگئی۔ نواحی گاؤں مانگٹ کالر کے حمزہ خلیل کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے جبکہ عاطف کے گھر کے باہر سے موٹر چوری ہوگئی۔
چوری کی وارداتوں میں موٹر سائیکل اور بجلی کی موٹر چوری ہوگئی۔ نواحی گاؤں مانگٹ کالر کے حمزہ خلیل کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے جبکہ عاطف کے گھر کے باہر سے موٹر چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments