عثمان منشا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر اینڈ موٹررجسٹریشن اتھارٹی تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے عثمان منشا کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سیالکوٹ اینڈ موٹررجسٹریشن اتھارٹی تعینات کر دیا ۔
ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے عثمان منشا کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سیالکوٹ اینڈ موٹررجسٹریشن اتھارٹی تعینات کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments