منشیات برآمدگی کا الزام ثابت نہ ہونے پر خاتون بری
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)منشیات برآمدگی کا الزام ثابت نہ ہونے پر خاتون ملزمہ کو بری کر دیا گیا ۔
ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں شہزاد انور چودھری نے تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مقدمہ نمبر 04/26 کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کلثوم بی بی کو بری کرنے کا حکم دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments