امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن11ستمبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کرینگے
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن11ستمبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
جلسے کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں،ضلعی امیر مظہر اقبال رندھاوا نے کہا کہ لیوی بھتہ، مہنگی بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف 11ستمبر جلسہ عام بمقام شیخوپورہ موڑ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں حافظ نعیم الرحمن ، جاوید قصوری کے علاوہ مقامی قائدین بھی خطاب کر ینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments