رمضان بٹ انٹرنیشنل بٹ کشمیری فیڈریشن پنجاب کے نائب صدر مقرر

رمضان بٹ انٹرنیشنل بٹ کشمیری فیڈریشن پنجاب کے نائب صدر مقرر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )علاقہ کی معروف شخصیت محمد رمضان بٹ کو انٹرنیشنل بٹ کشمیری فیڈریشن پاکستان صوبہ پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔

مرکزی چیئرمین پروفیسر اختیار اﷲ بٹ نے محمد رمضان بٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...