میاں سجاد احمد اشتیاق پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ تعینات
ڈسکہ(نمائندہ دنیا )میاں سجاد احمد اشتیاق پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ تعینات ، چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
گزشتہ روز میاں سجاد احمد اشتیاق عہدے کا چارج سنبھالنے کیلئے سکول پہنچے تو اساتذہ اور طلبا کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا ،پھولوں کے ہار پہنائے گئے ، پتیاں نچھاور کی گئیں اور سکائوٹس نے انہیں سلامی پیش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments