پنجاب ٹیچرز یونین ملکوال کے وفد کی ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری سے ملاقات
ملکوال(نمائندہ دنیا )پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل ملکوال کے وفد کی ضلعی سرپرست اعلیٰ راجہ ذولفقار علی کی قیادت میں ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری حافظ اکرام اللہ تارڑ سے ملاقات کی۔۔۔
وفد میں پی ٹی یو ملکوال کے تحصیل صدر اختر شاہین، ضلعی نائب صدر نعیم رانجھا اور ایس ای ایس ٹیچرز یونین کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک محمد اکرام شامل تھے ۔ ڈی او ایجوکیشن سیکنڈری حافظ اکرام اللہ تارڑ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دروازے ہمیشہ اساتذہ کرام کیلئے کھلے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments