گوجرہ :قتل میں ملوث 7 سال سے اشتہاری 2 ملزم گرفتار

گوجرہ :قتل میں ملوث 7 سال  سے اشتہاری 2 ملزم گرفتار

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )سٹی پولیس گوجرہ کی کا رروا ئی سا ت سا ل سے اشتہا ری قتل کے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔

 معلو م ہو ا ہے کہ سا ت سا ل قبل ملت ٹاؤ ن گوجرہ نے نعما ن اور ثقلین وغیرہ قتل کرکے فرار ہو گئے تھے جو عرصہ سے پو لیس کیلئے چیلنج بنے ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...