نوشہرہ ورکاں بار الیکشن آسوں برادران نے سردار خاں ورک کی حمایت کردی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )آسوں برادران نے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سال 2027 کے انتخابات میں جنرل سیکرٹری کے امیدوار سردار خاں ورک کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
اس موقع پر جنید ریاض ، وقاص نواز آسوں اور جوہر ریاض آسوں نے کہا کہ سردار خاں ورک کا ماضی وکلا ء برادری کے حقوق اور کاز کے لیے جدوجہد سے عبارت ہے سردار خاں ورک کی کامیابی سے وکلاء برادری کے مسائل کے حل، فلاح و بہبود اور عزت و تکریم میں مزید اضافہ ہو گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments