لدھیوالہ وڑائچ:پو لیس کو اجتماعی زیاد تی کی جھوٹی کال کرنیوالی خاتون گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ:پو لیس کو اجتماعی زیاد تی  کی جھوٹی کال کرنیوالی خاتون گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )پولیس ہیلپ لائن پر اجتماعی زیادتی کی جھوٹی کال کرنے والی خاتون کو لدھیوالہ پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے مدوخلیل کی رہائشی کرن ناز نامی خاتون نے پولیس ہیلپ لائن 15پر کال کر کے بتایا کہ اسکے ساتھ 3 افراد نے اجتماعی زیادتی کی ہے جس پر لدھیوالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات واقعات کو مشکوک پا کر کرن ناز سے تفتیش کی تو اس نے مبینہ طور پر انکشاف کیا کہ وہ مخالفین کو پھنسانے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کر انا چاہتی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...