سمبڑیال:گھر میں داخل ہو کر خاتون کی عصمت دوری ، اہلخانہ کو دھمکیاں

سمبڑیال:گھر میں داخل ہو کر خاتون  کی عصمت دوری ، اہلخانہ کو دھمکیاں

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کو دھمکیاں اور خاتون کی عصمت دری کرنے پر 4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

موضع پرانیکے کی رہائشی (ب)کے گھر 4ملزمان محمد عباس ہمراہ 3 کے داخل ہوکر عصمت دری کرنے سمیت اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے بشیراں بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...