گوجرانوالہ چیمبر :کارپوریٹ کلاس کی 15نشستوں پر الیکشن آج ہوگا

گوجرانوالہ چیمبر :کارپوریٹ کلاس کی 15نشستوں پر الیکشن آج ہوگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی کارپوریٹ کلاس کی 15 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا جس میں ون یونٹی اور بزنس گروپ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا گزشتہ روز ہونیوالے ایسوسی ایٹ کلاس کے الیکشن میں بزنس گروپ نے کلین سویپ کیا تھا تاہم آج کارپوریٹ کلاس کے الیکشن کا انعقاد جناح سٹیڈیم میں ہوگا ۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی کارپوریٹ کلاس کی 15 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا جس میں ون یونٹی اور بزنس گروپ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا گزشتہ روز ہونیوالے ایسوسی ایٹ کلاس کے الیکشن میں بزنس گروپ نے کلین سویپ کیا تھا تاہم آج کارپوریٹ کلاس کے الیکشن کا انعقاد جناح سٹیڈیم میں ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...