گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے امیدواروں کی انتخابی مہم

گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز  کے امیدواروں کی انتخابی مہم

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے امیدواروں کی الیکشن مہم دھڑلے سے جاری تاجروں نے طلائی ہاروں اور پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا۔

مرکزی صدر انجمن تاجران جاوید بٹ کی قیادت میں حسنین پگانوالہ’مبشر حسن ڈار’عرفان صادق بٹ’شیخ ذیشان سلیم’مہر محمد اسلم مٹھو’مبین احمد’احمر ثنا بٹ نے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم چلائی، تاجروں نے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...