لالہ موسی ٰ :لوڈ ررکشہ ڈرائیور پر ٹریفک اہلکاروں کا مبینہ تشدد، تحقیقات کا مطالبہ

لالہ موسی ٰ :لوڈ ررکشہ ڈرائیور پر ٹریفک  اہلکاروں کا مبینہ تشدد، تحقیقات کا مطالبہ

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )لوڈ ررکشہ ڈرائیور عمر نے الزام عائد کیا ہے کہ ریلوے پھاٹک دھامہ سے پیچھا کرنے کے بعد ٹریفک اہلکاروں نے حاجی پورہ کے قریب روک کر مبینہ تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

ڈرائیور نے واقعہ کے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست بھی دے دی۔متاثرہ ڈرائیور اور شہریوں نے مبینہ تشدد کی شفاف تحقیقات اور ٹریفک ناکوں کے طریقۂ کار کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ٹریفک اہلکار عدیل عباس سے موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے موقف دینے سے انکار کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...