راہوالی:گرفتاری کا خوف چھت سے کودنے والا شدید زخمی

راہوالی:گرفتاری کا خوف  چھت سے کودنے والا شدید زخمی

راہوالی (نامہ نگار)تھانہ کینٹ پولیس نے باپ بیٹے پر فائرنگ کرنے والے دو ملزموں سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ ایک ملزم گرفتاری کے خوف سے چھت سے چھلانگ لگاتے ہوئے دونوں ٹانگیں زخمی کر ابیٹھا۔

سب انسپکٹر محمد خاور نے جمیل اور محمد علی سکنہ محلہ شریف پورہ 2 پستول اور گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...