سیالکوٹ:بھارت سے جنگلی بندروں کے داخلے کی اطلاع ، شہری خوفزدہ

سیالکوٹ:بھارت سے جنگلی بندروں  کے داخلے کی اطلاع ، شہری خوفزدہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سرحدی علاقے کنگرا روند سٹاپ، باجرا گلی، پنڈ بالاروالی، چاروا سیکٹر میں بھارت کی جانب سے 15 سے 20 جنگلی بندروں کے پاکستان کی طرف آنے کی اطلاع نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کر دی۔

 علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف فوری علاقے کا دورہ کرے اور بندروں کوقابو کرنے کیلئے اقدامات کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...