شکایت پر بو تیک کیخلاف کارروائی شہری کو 25ہزار روپے واپس دلا دئیے

شکایت پر بو تیک کیخلاف کارروائی  شہری کو 25ہزار روپے واپس دلا دئیے

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ضلعی کنزیومر کونسل گوجرانوالہ کی لال جوڑا بوتیک کیخلاف صارف کی شکایت پر فوری کارروائی، 25ہزار روپے واپس دلوا دئیے۔

لال جوڑا نامی بوتیک سے 25ہزار روپے مالیت کی ساڑھی بک کروانیوالے شہری کو ساڑھی فراہم نہ کرنے اور مبینہ طور پر بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا، جس پر شہری نے کنزیومر پروٹیکٹ ایپ کے ذریعے ضلعی کنزیومر کونسل گوجرانوالہ میں آن لائن شکایت درج کر ا دی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...