عمر بھٹی کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات شیخوپورہ کے امور پر گفتگو

عمر بھٹی کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات  شیخوپورہ کے امور پر گفتگو

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) ممبر پنجاب بار کونسل و ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل عمر حیات بھٹی ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ)نے سید علی زاہد بخاری کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری سے ملاقات کی۔۔۔

 اس دوران صوبہ بھر کی بار کونسلز اور وکلاء کو درپیش چیلنجز، ملکی سیاسی صورتحال اور بالخصوص ضلع شیخوپورہ کے انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...