پنجاب اسمبلی ،پی اے سی کا اجلاس ،آڈٹ پیراز کاجائزہ

پنجاب اسمبلی ،پی اے سی کا اجلاس ،آڈٹ پیراز کاجائزہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی-II کی میٹنگ چیئرپرسن سید علی حیدر گیلانی کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔۔۔

۔میٹنگ کے دوران محکمہ ہائر ایجوکیشن، اس کے ملحقہ محکموں اور خودمختار اداروں سے متعلق آڈٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ اعتراضات میں واجبات کی عدم وصولی، ادائیگیوں اور خریداری میں بے ضابطگیاں، سرکاری رقوم قومی خزانے میں جمع نہ کروانا شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...