چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی تحویل میں 6بچے لواحقین کے منتظر
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو حکومت پنجاب کی حفاظتی تحویل میں موجود 12 سالہ شاہ زیب کو 14 ماہ قبل لاہور سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔۔۔
11 سالہ علی ولد انور کو 4 ماہ قبل گجرات ، 12سالہ عبداللہ کو 4 ماہ قبل پولیس سٹیشن دھلے ، 15سالہ چاند ولد قاسم کو 2 ماہ قبل لاہور سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا، 10سالہ علی حیدر ولد شوکت کو 6ماہ قبل وزیرآباد سے بھیک مانگتے ہوئے تحویل میں لیا گیا۔نابالغین گھر کا ایڈریس بتانے سے قاصر ہیں ، لواحقین اور ان کی شناخت کرنے والے افراد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروکو اطلاع دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments