ڈائریکٹر جنرل آئی پی او پاکستان نعمان اسلم شیخ کا سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل آئی پی او  پاکستان نعمان اسلم شیخ کا  سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل آئی پی او پاکستان نعمان اسلم شیخ نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کی مصنوعات بلا شبہ بین ا لاقوامی مارکیٹ بھی ایک مقام رکھتی ہیں۔۔۔

 یہاں کی مصنوعات نہ صرف معیاری ہیں بلکہ سستی بھی ہیں یہ شہر پہلوانوں کے ساتھ ساتھ ہنر مندوں سے بھی پہچانا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹیفلان میٹل کے دورہ کے دوران کیا۔ اس موقع پر معید امان ، شاکرہ خورشید، نائب صدر اپوماعثمان صدیق، صدیق بھٹی،محمد قدیر اورمحمد ظہیربھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...