حافظ آباد:فصلوں کی باقیات جلانے پر کا رروائیاں تیز

حافظ آباد:فصلوں کی باقیات جلانے پر کا رروائیاں تیز

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر حسین بہادر کی ہدایت پر فصلوں کی باقیات جلانے اور سموگ کا باعث بننے والے کسانوں ،زمینداروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔۔۔

ڈپٹی کمشنر حسین بہادر کی ہدایت پر فصلوں کی باقیات جلانے اور سموگ کا باعث بننے والے کسانوں ،زمینداروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں ۔ انسداد سموگ ٹیموں نے فصلوں کی باقیات جلانے پر ایک کاشتکار کے خلاف مقدمہ جبکہ متعدد کسانوں کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...