ڈی پی ایس حافظ آباد کی طالبہ نے گلوبل میتھ کوئز مقابلہ جیت لیا
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد کی ہونہار طالبہ فریال آصف نے بین الاقوامی گلوبل میتھ کوئز مقابلہ جات میں نیشنل لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
ڈپٹی کمشنر حسین بہادر سے مقابلہ جیتنے والی طالبہ ، پرنسپل ڈی پی ایس زما ن چیمہ، سکول اساتذہ اور طالبہ کے والدین نے ملاقات کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے گلوبل میتھ کو ئزمقابلہ جیتنے پر فریال آصف کو ایک لاکھ روپے کیش پرائز دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments