پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے ضلعی صدر انور بٹ کی اہلیہ کا انتقال

پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے  ضلعی صدر انور بٹ کی اہلیہ کا انتقال

راہوالی (نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ گوجرانوالہ کے ضلعی صدر انور بٹ کی اہلیہ ،تنزیل بٹ ، عقیل بٹ شکیل بٹ عدیل بٹ، سہیل بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ آج صبح 10 بجے بڑے قبرستان راہوالی میں ادا کی جائیگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ گوجرانوالہ کے ضلعی صدر انور بٹ کی اہلیہ ،تنزیل بٹ ، عقیل بٹ شکیل بٹ عدیل بٹ، سہیل بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ آج صبح 10 بجے بڑے قبرستان راہوالی میں ادا کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...