تحصیل ہسپتال وزیرآباد کی انتظامیہ فری ڈسپنسری کو دوبارہ کھول دیا

تحصیل ہسپتال وزیرآباد کی انتظامیہ  فری ڈسپنسری کو دوبارہ کھول دیا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایم این اے بلال فاروق تارڑ کی کاوش سے تحصیل ہسپتال وزیرآباد کی انتظامیہ کی جانب سے بلا جواز بند کی گئی۔

 فری ڈسپنسری کو دوبارہ کھول دیا گیا، شہریوں نے ایم این اے بلال فاروق تارڑ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسپنسری کی بحالی پر سفید پوش طبقہ ان کا شکر گزار ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...