گجرات:بریسٹ کینسر سے آگاہی کیلئے سیمینار اور یکجہتی واک
گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر یونیورسٹی آف چناب گجرات کے شعبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر سے آگاہی کیلئے سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ یونیورسٹی کے ریکٹر انجینئر محمد رضا چوہان بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اپنے خطاب میں بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص، طبی رہنمائی اور عوامی آگاہی کی اہمیت پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments