جماعت اسلامی 23اکتوبر کو شہاب پورہ روڈ سیالکوٹ پر دھرنا دیگی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح 23اکتوبر بروز جمعہ ڈھائی بجے نزد گیپکو شہاب پورہ روڈ سیالکوٹ آفس پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف دھرنا دیا جائے گا۔
یہ بات ضلعی امیر جماعت اسلامی امتیاز احمد بریار نے دھرنے کی تیاری کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments