راہوالی:گرفتاری کا خوف ،چھت کودنے والی ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی
راہوالی (نمائندہ دنیا )ملزم نے گرفتاری کے خوف سے چھت سے چھلانگ لگادی جس سے ٹانگ ٹوٹ گئی زخمی حالت میں پولیس نے قابو کرلیا۔
کشمیر کالونی کا رہائشی فیضان ملک محلہ اختر آباد موڑ پر کھڑا تھا کہ اطلاع پر پو لیس نے ریڈ کیا تو 324 کے مقدمہ میں مطلوب فیضان ملک بھاگ پڑا اور سٹیڈیم کی دیوار پرپھلانگ کر زیر تعمیر بلڈنگ میں داخل ہوکر چھت پر چڑھ گیا ، کودنے سے ٹانگ زخمی ہو گئی اسکو قابو کرلیا اور ناجائز پسٹل برآمد کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments