مفت میموگرافی کیمپ کا انعقاد

مفت میموگرافی کیمپ کا انعقاد

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )گوجرانوالہ لائنز کلب اور گوجرانوالہ ایگزیکٹو لائنز کلب کے زیرِ اہتمام پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے جینم ہسپتال کے تعاون سے داروغہ ہاؤس کھیالی میں مفت میموگرافی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

فلاحی اقدام کا بنیادی مقصد خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور غریب و متوسط طبقے کی خواتین کو مفت تشخیصی سہولت فراہم کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...