عالم چوک:ذہنی معذور نوجوان لاپتہ ،ماں تلاش کیلئے دربدر

  عالم چوک:ذہنی معذور نوجوان  لاپتہ ،ماں تلاش کیلئے دربدر

عالم چوک (نمائندہ خصوصی )کوٹ اسحاق کے محلہ گلہ فروٹ والا کا رہائشی 25سالہ ذہنی معذور نوجوان سمیع اللہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔۔۔

بیٹے کی جدائی میں بیوہ ماں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی، پندرہ روز گزرنے کے باوجود اروپ پولیس نے تاحال گمشدگی کا مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرہ ماں گلناز بی بی نے سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل سے بیٹے کی تلاش اور پولیس سے مدد کی اپیل کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...